مقالہ نگار: نعیم، صفدر اردو تنقید میں تہذیبی مباحث

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
24 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 42 times.

اردو ادب کی تنقید میں شعر و ادب کو تہذیبی، ثقافتی شعور کے ساتھ جانچنے کا آغاز بیسویں صدی میں ہوا۔ ہر ناقد اپنے عہد کے ادبی تہذیبی سوالوں کا جواب دیتا ہے۔ بیسویں صدی کی تنقید میں دو دھارے بہت نمایاں ہیں۔ ایک کے مطابق مصنف ہی تصنیف کے معنی کے بااختیار فیصلہ کنندہ ہوتا ہے۔ دوسرے دھارے کے مطابق مصنف کا وجود غیر ضروری ہے اور ادب فہمی کے لیے متن کو نئے انداز سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔