مقالہ نگار: جسٹن، پنکی اردو اور پنجابی صوتیات کا تقابلی مطالعہ: چند خصوصیات و امتیازات

معیار : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 19 times.

اس مقالے میں صوتیات کی صر ف ان چند خصوصیات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے جو اردو اورپنجابی زبان کی صوتیا ت میں ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ مصنفہ کے خیال میں پنجابی صوتیات ہر اعتبار سے اردو صوتیات سے مختلف ہے لیکن ہمارے ہاں اس طرف کوئی خاص توجّہ نہیں دی گئی اور اسے زیادہ تر اردو صوتیات کا حصہ ہی سمجھا گیا ہے۔اس مقالے میں مقالہ نگار نے اُردو اور پنجابی صوتیات کا ایک نئے زاویے سے تجزیہ کیا ہے۔