مقالہ نگار: جان، نقیب اردو اور پشتو کے ایک دوسرے پر اثرات

تحقیقی جرید : مجلہ
NA : جلد
4 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو؛ جی سی ویمن یونی ورسٹی، سیالکوٹ : ناشر
محمد افضال بٹ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 62 times.

اردو اپنی آفرینش سے لے کر اس وقت تک دوسری زبانوں سے متاثر ہوتی آ رہی ہے اور ان کے الفاظ کو اپنے اندر جذب کرتی اور سمیٹتی جا رہی ہے۔ پشتو برصغیر کی ایک بہت پرانی زبان ہے۔ اردو زبان پر پشتو کے اثرات اس حوالے سے بہت زیادہ ہیں کہ جب اردو زبان کی داغ بیل پڑ رہی تھی اس دور میں ہندوستان میں پشتو کا عمل دخل بہت زیادہ رہا ہے۔ اس مقالے میں اردو کے پشتو سے متاثر ہونے کے حوالے سے اہم عوامل کا جائزہ لیا ہے۔