مقالہ نگار: اختر، نسیم/ درانی، عطش اردو اور جدید سرائیکی افسانے کا مطالعہ: حقیقت نگاری کے تناظر میں

معیار : مجلہ
NA : جلد
18 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 28 times.

حقیقت نگاری کی تحریک کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مقالے میں جدید اردو اور سرائیکی افسانے کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ سرائیکی افسانہ بہ حیثیت ایک ادبی صنف کے دوسری زبانوں کے ادب کے واضح رجحان کی حیثیت سے ادب میں شامل رہا ہے۔ بین الاقوامی ادبی تحریکوں کے اردو اور سرائیکی افسانے پر اثرات کے باوجود حقیقت نگاری نے اردو اور سرائیکی افسانے میں ایک جوابی بیانیے کی حیثیت سے خود کو ثابت کیا ہے۔