مقالہ نگار: کوثر،زرینہ اردو افسانے کے مضحک کردار

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
1 : جلد
89 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

عام طور پر مزاح کسی مزاحیہ کردار کے ذریعے ظاہر ہوتا ہے جو پورے مضمون پرچھا جاتا ہے۔ مزاحیہ کردار اپنے آپ کو اپنے اظہار، عمل اور ایکشن سے مضحک بناکر پیش کرتا ہے۔ یہ مقالہ اردو افسانے کے مضحک کرداروں کا مختصر تعارف پیش کرتا ہے جس میں مضحک کردار کی تعریف کے علاوہ اردو افسانے کے چند مضحک کرداروں کی مثالیں بھی شامل ہیں۔