مقالہ نگار: فرخی، آصف اردو افسانہ: نئے تناظر کی تلاش میں

بنیاد : مجلہ
NA : جلد
5 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

اس مقالے میں اردو افسانے کی سو سالہ تاریخ کا اجمالی جائزہ پیش کیا گیاہے اور ابتدا سے لے کر آج تک اردو افسانے کے اہم رجحانات و اسالیب پر طائرانہ نظر ڈالتے ہوئے معاصرا فسانے کے خدوخال اجاگر کیے گئے ہیں۔اس جائزے میں اہم افسانہ نگاروں، خاص طور پر انتظار حسین، قرة العین حیدر، عبداللہ حسین، انورسجاد، خالدہ حسین، اسد محمد خاں، حسن منظر، نیر مسعود، اقبال مجید اور ذکیہ مشہدی جیسے افسانہ نگاروں کے فن پر تبصرہ کیا گیاہے۔