مقالہ نگار: یونس، نازیہ اردو افسانہ اور عورت

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 62 times.

اس مقالے میں اردو افسانے کے آغاز سے لے کر جدید افسانہ نگاروں تک مختلف افسانہ نگاروں کے ہاں عورت کے تصور کی وضاحت کی گئی ہے۔ ابتدا میں علامہ راشد الخیری کے اپنے افسانوں میں عورت کے وہ رُخ دکھائے جن کی اس زمانے میں عورت کو ضرورت تھی۔ پریم چند نے عورت کو سماجی شکنجوں میں جکڑا ہوا دکھایا۔ اس طرح مختلف ادیبوں نے اپنے عہد کے نمائندہ رجحانات اور اپنے مزاج کے مطابق عورت کو افسانے کا موضوع بنایا۔