مقالہ نگار: احمد،سہیل اردو ادب کی تاریخ: تدریس کے نئے تناظرات

خیابان : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 44 times.

جامعات میں اردو زبان و ادب کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تا ہم اس کی تدریس کس طرح ہونی چاہیے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہمیشہ سے محسوس ہوتی رہی ہے۔ نیز یہ کہ اردو ادب کی تاریخ کے پرچے میں کیا پڑھایاجائے جس سے طلبہ میں ادبی رغبت پیدا ہو۔مقالہ نگار نے اپنے مقالے میں انھی مسائل پر بحث کی ہے۔