مقالہ نگار: منیر، عنبرین اردو ادب میں نسائی نظم(ایک سرسری جائزہ)

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 24 times.

اردو نظم کا دامن اتنا وسیع ہے کہ نظم نگاروں نے تقریباً تمام موضوعات پر نظمیں تحریر کی ہیں۔ متعدد موضوعات میں سے ایک عورت کا شعور ذات بھی ہے۔ اس مضمون میں ان نظموں کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے جن میں نسائی رحجان موجود ہے۔