مقالہ نگار: اقبال، طاہرہ اردو ادب میں عورت کا کردار

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 48 times.

اس مقالے میں اردو ادب کے مختلف ادوار میں عورت کے کردار کو پیش کیا گیا ہے۔ دبستانِ دہلی اور دبستانِ لکھنو کے ادب میں عورت کے مختلف تصورات کی وضاحت کی گئی ہے۔ جدید عہد میں اقبال کی شاعری میں عورت کے تصور کو پیش کرنے کے بعد مقالہ نگار نے جدید فکشن نگار خواتین کی تحریروں کا جائزہ لیتے ہوئے یہ دیکھا ہے کہ انھوں نے عورت کے کردار کو کن کن صورتوں میں پیش کیا ہے۔