مقالہ نگار: سہیل، عامر ادبی تھیوری اور جدید اردو تنقید کا منظر نامہ

معیار : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 32 times.

اس وقت اردو ادب میں جدیدیت، مابعدجدیدیت، ساختیات، پس ساختیات، ردساختیات، تانیثیت، نوآبادیات، مابعد نوآبادیات کے موضوعات خاص مقاصد اور تناظر کے ساتھ زیرِ بحث ہیں۔ اردو زبان و ادب میں اس وقت تک جتنے نئے تنقیدی مباحث داخل ہو چکے ہیں۔ اگر انھیں درست مان کر ادب کا تجزیہ کیا جائے تو اس کی وجہ سے خالص ادب کی شناخت قریب قریب مسخ ہو جاتی ہے۔ اس مقالے میں جدید تنقیدی مباحث کے تناظر میں اردو ادب کے تنقیدی رجحانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔