مقالہ نگار: چوہدری، محمد اکرم ادب، معاشرہ اور تعمیر نو میں گوجری ادب کا حصہ

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 29 times.

گوجری زبان و ادب ہندو پاک میں تقریباً اتنی ہی قدیم ہے جتنی یہاں کی تہذیب و ثقافت۔ اس کے بارے میں مختلف آرا ملتی ہیں۔ تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ گوجری زبان اور اس کا ادب مختلف ادوار میں مختلف ناموں سے پہچانا گیا۔ مقالہ نگار نے گوجری ادب کی تاریخ اور اردو ادب پر گوجری ادب کے اثرات کو واضح کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اس کے مثبت کردار کی بھی نشان دہی کی ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے گوجری زبان و ادب کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔