مقالہ نگار: منیر، محمد احمد ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کے فکری و تحقیقی مجلات کا تنقیدی جائزہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
1 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی  کے تحقیقی منصوبوں میں سے ایک مختلف زبانوں میں علمی، فکری اور تحقیقی مجلات کی اشاعت تھا۔ اس سلسلے میں مرکزی ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، کراچی نے اپنے ہاں سے ماہانہ اور سہ ماہی بنیادوں پر انگریزی، عربی، اردو، بنگالی اور سندھی زبان میں تحقیقی اور فکری مجلات شائع کرنے شروع کیے۔ یہ مجلات بنیادی طور پر مذکورہ قرارداد میں اعلیٰ درجے کی تصنیفات کا ابتدائیہ تھے۔ اس مقالے میں ان مجلات کا تفصیلی جائزہ  پیش کیا گیا ہے۔