مقالہ نگار: یٰسین، اکرام الحق ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی تجویز سے تشکیل تک (۱۹۴۷۔۱۹۵۶) مجلس دستور ساز پاکستان کے مباحث کا مطالعہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
1 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 10 times.

اس مقالے میں ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کے قیام کی ابتدائی تجاویز سے لے کر اس کی تشکیل کے مباحث کو بیان کیا گیا ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ ادارے کے قیام کو صرف ایک سیاسی مطالبے کے طور پر نہیں دیکھا جا رہا تھا بلکہ یہ ایک ایسی قومی اور نظریاتی فکر کی بنیاد تھی جس نے نئے قائم ہونے والے پاکستان کے خدوخال کا نظریاتی اور فکری تعین کرنا تھا۔ اس سلسلے میں اس ادارے نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔