مقالہ نگار: نقوی، صدف ادارہ چراغِ راہ ، کراچی کے ترجمے کے خصائص

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 16 times.

علامہ اقبال کے تمام خطبات نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ خطبات مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی ہوئے۔ اس مقالے میں اقبال کے چھٹے خطبے کے ترجمے کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔ اس خطبے کا دوسرا ترجمہ ادارہ چراغ راہ، کراچی کے رسالے چراغ راہ،جلد۱۲، شمارہ۷ کے اسلامی قانون نمبر میں ۱۸۵۷ء میں شائع ہوا۔ مقالہ نگار نے اس ترجمے کا تحقیقی جائزہ لیا ہے اور اس کے خصائص بیان کیے ہیں۔