مقالہ نگار: فاطمہ، صدف اختر ریاض الدین اور سات سمندر پار

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

جدید اردو سفرنامہ نگاری میں ایک اہم نام بیگم اختر ریاض الدین کا ہے۔ ان کے سفرنامے جدید سفرنامے کے فنی تقاضوں کو کسی حد تک پورا کرتے ہیں۔ سات سمندر پار میں انھوں نے ٹوکیو، ماسکو، لینن گراڈ کا تفصیل سے ذکر کیا ہے۔ اس سفرنامے میں تخلیقی اور جبلی قوت احساس اور فکری ادراک کا بہترین امتزاج ملتا ہے۔ ان کی تحریر میں فن کارانہ گرفت اور ہلکا مزاح، رنگینی، شوخی اور بے ساختگی کو جنم دیتا ہے۔