مقالہ نگار: اعوان، سبینہ، اویس احمد ندیم قاسمی کی نعتیہ شاعری:چند جہتیں

معیار : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 16 times.

اردو ادب کے نام ور شعرا نے حمد اور نعت میں طبع آزمائی کی ہے۔ احمد ندیم قاسمی نے بھی نعت لکھ کر نبی آخرالزماںؐ سے اپنی محبت کا اظہار ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں احمد ندیم قاسمی کے اردو نعتیہ مجموعہ ''جمال'' کے حوالے سے اُن کے تصورات اور عقیدت کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ شاعر نے شستہ انداز اور عام فہم الفاظ میں جہاں اپنا مُدعا بیان کیا ہے وہیں نبی پاکؐ سے مدد کی درخواست بھی کی ہے۔ اس مضمون میں احمد ندیم قاسمی کی چند نعتیہ جہتوں کی تفہیم کی کوشش کی گئی ہے۔