مقالہ نگار: کوثر،ریحانہ ابواللیث صدیقی، اختر انصاری اکبر آبادی، اسلوب احمد انصاری کے خطوط ڈاکٹر وحید قریشی کے نام

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 46 times.

ڈاکٹر وحید قریشی اردو ادب کے مشہور و معروف محقق ہیں- اردو ادب کی دنیا کے ساتھ ان کے گہرے تعلقات ہیں- ان کو ہر روز بہت سے خطوط موصول ہوتے تھے جن پر بلا تاخیر جواب دے دیا کرتے تھے - وہ موصول ہونے والے خطوط اور خطوط کا جواب دونوں کا ریکارڈ بھی رکھتے تھے۔ یہ خطوط جی- سی یونی ورسٹی، لاہور میں محفوظ ہیں- چودہ خطوط کے اوپر مذکور مصنفین کے نام اس ریکارڈ سے اس مضمون کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔ یہ خطوط بہت دلچسپ اور ڈاکٹر وحید قریشی کے ادبی ماحول کے بارے میں معلومات کا خزانہ ہیں- یہ خطوط اُن کے روّیے، طرزِ تحریر اور اُن مصنفین کی ادبی زندگی کے آئینہ دار ہیں جو ڈاکٹر وحید قریشی سے خط و کتابت میں مشغول تھے-