مقالہ نگار: خان، وحید الرحمٰن ابن انشا کی انشا پردازی:ایک تجزیاتی مطالعہ

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
89 : جلد
4 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

ابن اِ نشا اردو کے صاحبِ اسلوب مزاح نگار ہیں۔ "اردو کی آخری کتاب" ان کے منفرد اسلوب کا شاہ کار ہے۔ پیشِ نظر تحقیقی مقالے میں اس تصنیف کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے،ان کے طنزومزاح کے سیاسی وسماجی پہلووٴں کا مطالعہ کیا گیاہے اوران کے تاریخی شعور کی جانب توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ علاوہ ازیں اس میں ابنِ انشاکے تخلیق مزاح کے اہم حربوں کی مثالوں کے ذریعے نشان دہی کی گئی ہے۔