مقالہ نگار: ملک، خالقداد / طاہرہ، قرة العین أدب الأطفال وتطورہ قبل إنشاء باکستان (اردو میں ادب اطفال اوراس کا ارتقا (قیام پاکستان سے پہلے)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
89 : جلد
4 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

بچے کسی بھی قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ ان کی صحیح تربیت اس قوم کی ترقی کی ضامن ہوتی ہے۔ ہرقوم اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت اورشخصیت سازی پر بھرپور توجہ دیتی ہے تاکہ وہ مفید شہری بن سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ  بچوں کے ادب کوبھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ دنیا کی کوئی بھی قابل ذکر زبان ایسی نہیں ہے جس میں بچوں کا ادب تخلیق نہ ہوا ہو۔ہمارے ادیب بچوں کے ادب کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ہر ادیب نے بچوں کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور لکھا ہے۔ یہ مقالہ انھی ادیبوں کے حوالےسے قیامِ پاکستان سے پہلے تحریر کیے جانے والے ادب اطفال کے ارتقا کی مختصر تاریخ کے ساتھ ساتھ اس کا تجزیہ بھی پیش کرتاہے۔