مقالہ نگار: بلوچ، ریاض حسین/شاہین، عقیلہ آگ کا دریا:ایک تہذیبی مکالمہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
قاضی عبد الرحمٰن عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 56 times.

ہندوستان مختلف اقوام کا مسکن رہا ہے۔ آریاؤں سے لے کر انگریزوں تک متعدد اقوام یہاں آئیں اور اپنے ساتھ اپنی تہذیب بھی لائیں جس نے ہندوستان کی تہذیب پر اپنا اثر ڈالا۔ آج برصغیر میں رہنے والی کوئی قوم یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ وہ اس تہذیب کی اکیلی وارث ہے۔ ناولآگ کا دریا میں پیش کیا گیا نقطۂ نظر بھی یہی ہے۔ اگرچہ قرۃ العین حیدر نے یہی نقطۂ نظر اپنے دوسرے ناولوں میں بھی پیش کیا ہے لیکن اس ناول کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ ناول چوتھی صدی قبل مسیح سے تقسیم ہند تک ڈھائی ہزار سال پر محیط تہذیبی مکالمہ ہے۔ اس مقالے میں اسی تہذیب کو اس ناول کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔