مقالہ نگار: میر، محمد یوسف/ یوسف زئی، الطاف آزاد کشمیر میں اردو نعتیہ شاعری کی روایت:ایک جائزہ

ادراک : مجلہ
NA : جلد
9 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، ہزارہ یونی ورسٹی، مانسہر : ناشر
نذر عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 90 times.

مذہبی اقدار کا تحفظ ہمیشہ سے کشمیریوں کی سب سے بڑی ترجیح رہا ہے۔ کشمیریوں کو حضورﷺ سے کس قدر عقیدت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کشمیری شعرا میں نعت گوئی کا رجحان آغاز ہی سے ہے۔ بیش تر شعرا نے آپﷺسے اپنی عقیدت کا اظہار شاعری کے ذریعے کیا ہے جب کہ کچھ شعرا کے پورے کے پورے مجموعہ ہاے کلام نعتیہ شاعری پر مبنی ہیں۔ انھی شعرا کے حوالے سے اس مقالے میں آزاد کشمیر میں اردو نعتیہ شاعری کی روایت کا جائزہ لیا گیا ہے۔