مقالہ نگار: سہیل، سلیم آرائش محفل: ایک طلسمانوی (Fantastic) داستان

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 105 times.

آرائشِ محفل میں طلسمانہ نہایت متوازن طریقے سے درآتا ہے۔ آرائشِ محفل کے مطالعے سے قاری میں ایک جذبہ پیدا ہوتا ہے کہ اس دنیا کو اپنے مثبت عمل اور خیر کے جذبے سے جنت بنایا جا سکتا ہے۔ طلسمانہ داستان نویس کا ایک ایسا حربہ ہے جو وہ اس وقت کام میں لاتا ہے جب داستان میں ساری فضا تعطل کا شکار ہو جاتی ہے۔ اس صورت میں طلسمانہ ایک کمک بن کر سامنے آتا ہے۔