مقالہ نگار: رحمٰن، شہناز آخری سواریاں: ایک مطالعہ

الحمد : مجلہ
NA : جلد
6 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الحمد اسلامک یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
توصیف تبسم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 37 times.

قرۃ العین حیدر کے بعد جس طرح شمس الرحمٰن فاروقی نے قدیم تاریخ و تہذیب کو ناول میں پیش کیا ہے۔ اُسی بیانیہ طرز کو مدنظر رکھتے ہوئے سید محمد اشرف نے اپنا ناولآخری سواریاںتحریر کیا ہے۔ یہ ناول اپنے موضوع اور پیش کش کی وجہ سے ممتاز و منفرد اہمیت کا حامل ہے۔ اس مقالے میں ناول کے عنوان اور تھیم کے معنوی ربط اور فنی مضمرات پر بحث کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ یہ ایک وسیع کینوس کا ناول ہے جس میں موضوع، اسلوب اور زبان و بیان کی سطح پر نئے تجربات کیے گئے ہیں۔