مقالہ نگار: رانا،ناصر ہاشم شاہ اور ان کا ایک غیر مطبوعہ پنجابی بارہ ماسہ

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 2 times.

ہاشم شاہ پنجابی زبان کے شاعر ہیں۔ فقیر محمد فقیر نے ہاشم شاہ کو عوامی شاعر قرار دیا ہے۔ ہاشم شاہ کی کئی تحریریں اور ان کا بہت سا کلام جگہ جگہ بکھرا پڑا ہے اور تاحال طباعت کے انتظار میں ہے۔ اس مقالے میں ان کے ایک غیر مطبوعہ فن پارے بارہ ماسہ کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ زیرِنظر بارہ ماسہ شمسی یا دیسی سال کے مہینوں کے ناموں سے تعبیر کیا گیا ہے اور اس کا آغاز ‘‘چیت’’ سے کیا گیا ہے۔