مقالہ نگار: رؤف، محمد کلام حالی کے چند نوآبادیاتی تناظرات

معیار : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

اردو شاعری میں مولانا حالی کو ان کی شاعری سے زیادہ مقدمہ شعر و شاعری میں پیش کردہ تصورات سے پذیرائی ملی جس کا ایک واضح محرک نو آبادیاتی کلامیہ بھی تھا۔ چناں چہ مولانا  حالی کی شاعری میں نوآبادیاتی اثرات موجود ہیں۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مولانا الطاف حسین حالی کی جدید شعری ساختوں کا نوآبادیاتی تناظر میں محاکمہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ مقالہ نگار نے جدید نقطۂ نظر سے مولانا حالی کی زبان اور شاعری کو بھی موضوع سخن بنایا ہے۔