مقالہ نگار: صدیقی، عروبہ مسرور کلامِ اقبال پر حالی کے اثرات (مسدس حالی اور شکوہ جواب شکوہ کے تناظر میں)

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

حالی اور اقبال کے اسلوب میں نمایاں فرق نظر آتا ہے لیکن فکری حوالے سے دونوں کا مقصد یکساں ہے۔ دونوں ہی مقصدیت کو فن پر ترجیح دیتے ہیں۔ دونوں ادب براے فن کی بجاے ادب براے زندگی کے قائل ہیں۔ اگر اقبال کا ‘‘شکوہ’’‘‘جواب شکوہ’’ فنی اور فکری سطح پر اردو ادب کا شاہ کار ہے تو حالی کی مسدس کی بھی شاعرانہ ادب میں مثال ملنا مشکل ہے۔