مقالہ نگار: شہباز،محمد “کئی چاند تھے سرِآسماں”: فکری جہات

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
4 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

شمس الرحمٰن فاروقی کا ناول"کئی چاند تھے سرآسماں" اردو ادب کا رجحان ساز ناول ہے۔ اس نے جدید اردو فکشن میں ایک سنگ میل کی حیثیت حاصل کرلی ہے۔ فاروقی نے اس ناول میں معاصر تاریخ اور ہند اسلامی تہذیب وثقافت کو اٹھارویں اور انیسویں صدی کے تناظر میں پیش کیا ہے۔ در اصل اِس ناول نے اکیسویں صدی کے اردو فکشن کو فلسفیانہ خوبیوں کی بنا پر ایک یادگار حیثیت دے دی ہے۔ یہ مقالہ مذکورہ ناول کی خیال آفریں جہتوں کو نمایاں کرتاہے۔