مقالہ نگار: ناشاد، ارشد محمود ڈاکٹر نجم الاسلام بنام نذر صابری

معیار : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

ڈاکٹر نجم الاسلام اور نذر صابری دونوں اصحاب عہد قریب کی ممتاز علمی و ادبی شخصیات ہیں۔ اس مقالے میں ان دونوں احباب کے مابین مرقوم مکتوب کو جمع کیا گیا ہے اور محقق نے حواشی و تعلیقات کے ذریعے ان مکتوب کی علمی و تحقیقی اہمیت کوا جاگر کیا ہے۔ یہ مکتوب چند نہایت اہم اور نادر کتب کی نشان دہی بھی کرتے ہیں اور محقق نے حواشی میں ان کتب کا تعارف بھی دیا ہے۔