مقالہ نگار: ناشادؔ، ارشد محمود ڈاکٹر فرمان فتح پوری: کُچھ باتیں،کُچھ خط

خیابان : مجلہ
NA : جلد
30 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 2 times.

ڈاکٹر فرمان فتح پوری اردو تنقید و تحقیق کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ انھو ں نے زمانۂ طالب علمی سے علم و آگہی اور ادب سے جو تعلق استوار کیا اس میں مرتے دم تک کوئی خلایا کمی نہیں آئی۔ زیرِ نظر مقالے میں ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی زندگی کے مختصر احوال اور ان کی کتابوں کی فہر ست دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان خطوط کاحوالہ دیا گیاہے جوانھو ں نے ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کے نام لکھے تھے۔اس مقالے میں ان کے ۱۶خطوط نقل کیے گئے ہیں۔جن سے فرمان فتح پوری کے مکتوب الیہ کے ساتھ گہرے مراسم کا پتہ چلتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کے ادبی اور تنقیدی نقطۂ نظر کو بھی سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔