مقالہ نگار: عباس،محمد ڈاکٹر ظہور احمد اعوان کے نام مشاہیرِ ادب کے خطوط میں علمی وادبی مباحث

خیابان : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

خیبر پختون خوا کے قلمکاروں میں ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ایک ہمہ جہت شخصیت رکھتے ہیں۔ کالم نگاری کے سفر میں ان کے نام مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے بے شمار خطوط آئے۔ جن میں سے پندرہ ہزار کے لگ بھگ انھوں نے محفوظ کر لیے۔ انھی خطوط میں سے پانچ سو تیس خطوط کا انتخاب انھوں نے ‘‘خطوطِ دوستاں’’ کے نام سے شائع کیا۔ ڈاکٹر عباس نے اپنے مقالے میں ظہور احمد اعوان کے نام آئے ہوئے ان خطوط کی علمی و ادبی حیثیت پر بحث کی ہے۔