مقالہ نگار: الماس، روبینہ پریم چند کے ناولوں میں طبقاتی شعور

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 5 times.

پریم چند کا شمار ترقی پسند تحریک کے اولین نمائندہ فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے ہندوستانی سماج کے مختلف رویوں، حقیقتوں اور اقدار کو اپنے افسانوں اور ناولوں کا موضوع بنایا ہے۔ پریم چند کے ناولوں کا ایک بڑا موضوع طبقاتی استحصال ہے جو سیاسی اور معاشرتی سطح پر اُن کے عہد میں عام تھا۔ اس مضمون میں پریم چند کے ناولوں کے تجزیے سے اُن کے طبقاتی شعور کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔