مقالہ نگار: سمیع الرحمان نواب محسن الملک کی ادبی خدمات

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 6 times.

نواب محسن الملک سرسید کے رفقا میں سےتھے۔ ان کی تصانیف اگرچہ زیادہ نہیں ہیں لیکن انھوں نے جو تحریر کیا اس میں ان کی روشن خیالی، بیدار مغزی، کثرتِ مطالعہ اور ادبی ذوق پایا جاتا ہے۔ ان کی تصانیف میں طبع زاد کتب، تہذیب الاخلاق کے لیے لکھے گئے مضامین، مکاتیب اور کچھ تراجم شامل ہیں۔ نواب محسن الملک نے تمثیلی انداز میں بھی مضامین تحریر کیے اور ضرب الامثال کا استعمال بھی نہایت سلیقے سے کیا۔