مقالہ نگار: رفیق، روبینہ / مجید، عالیہ پاکستان میں لکھے گئے مصر کے جزوی سفرنامے……. ایک مختصر جائزہ

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

سرزمینِ مصر اپنی تہذیب و تمدن کے حوالے سے دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے ہمیشہ پرکشش رہی ہے۔ مصر کے سفرنامے لکھنے والوں میں کئی صاحبِ طرز ادیب بھی شامل ہیں۔ قیامِ پاکستان کے بعد اب تک چھبیس سفرنامے ایسے لکھے گئے ہیں جن میں دوسرے ممالک کے اسفار کے ساتھ ساتھ سرزمین مصر کے سفر کا ذکر بھی ہے۔ اس مقالے میں ان تمام سفرناموں کا اشاعت کی زمانی ترتیب کے ساتھ جائزہ لیا گیا ہے۔