مقالہ نگار: پروین، بشریٰ پاکستانی جدید ادب کے عکاس دو ناول: خوشیوں کا باغ اور دیوار کے پیچھے

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 2 times.

اس مقالے میں دو اردو ناولوں خوشیوں کا باغ اور دیوار کے پیچھے کا پاکستانی جدید ادب کے حوالے سے تجزیہ کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق جدید ادب کے تحت لکھے جانے والے ان ناولوں کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ ناول ہمیشہ معاشرتی اور سماجی حالات سے متاثر ہو کر ہی لکھا جاتا ہے۔ ادیب اپنے ارد گرد ہونے والی سیاسی و معاشی اور معاشرتی تبدیلیوں کو دیگر لوگوں کی نسبت زیادہ محسوس کرتے ہیں اور اپنی تخلیقات کے ذریعے ظلم و ستم اور ناانصافی کے خلاف سراپا احتجاج بن جاتے ہیں۔