مقالہ نگار: انجم،نائیلہ نو آبادیاتی دور کی دُعائیہ شاعری

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 6 times.

زیرِ نظر تحقیقی مقالہ نو آبادیاتی دور کی دُعائیہ شاعری کے تناظر میں قلم بند کیا گیا ہے  جس میں مذہبی اور سماجی حوالوں سے شاعروں کی وابستگی کو پرکھا گیا ہے نیز اس دور کی دُعائیہ شاعری  کا تجزیاتی مطالعہ بھی کیا گیا ہے۔