مقالہ نگار: انوار، فوزیہ/ قادری، شبیر احمد نور احمد میرٹھی کی ادبی خدمات

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 2 times.

نور احمد میرٹھی نمایاں شاعر اور ادیب ہیں۔انھوں نے اردو کا دامن کئی شاہ کار کتب سے مالا مال کیا۔ان کا نمایاں کام کراچی کے شعرا کی تاریخ اور ان کا اردوکے فروغ میں حصہ کے حوالے سے“اذکارِ افکار” ہے۔اس طرح انھوں نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی ادبی تاریخ کو محفوظ بنا دیاہے۔ان کے شاعرانہ مجموعے “نورِ سخن”، “چشمش شوق”اور “کشتِ مناقب” ان کی شعری بصیرت کی عکاسی کرتی ہیں۔انھوں نے کراچی کے ساتھ ساتھ اپنے آبائی شہر میرٹھ کے شعرا پر بھی اچھا خاصا کام کیا ہے۔جن میں “تذکرہ شعراے میرٹھ”، “مشاہیرِ میرٹھ”اور “شخصیاتِ میرٹھ” شامل ہیں۔اس مضمون میں ان کی ادبی اور دانش ورانہ خدمات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔