مقالہ نگار: بیگم،ارشاد نذیر احمد کے ناولوں کے منحرف کردار: ایک جائزہ

معیار : مجلہ
NA : جلد
13 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

ناول زندگی کا ترجمان ہوتا ہے اور ایک ناول نگار کے پیش نظر زندگی کے تجربات، گردونواح کے حالات و واقعات اور سیاسی و سماجی منظر نامہ ہوتا ہے۔اس مقالے میں نذیر احمد کے ان کرداروں کو موضوع بنایا گیا ہے جو مروج سیاسی و سماجی رواجات سے انحراف کرتے ہیں۔ مقالہ نگار نے اس سماجی ماحول کی نشان دہی کی ہے جس میں نذیر احمد کے یہ کردار زندگی کی مروج اقدار سے بغاوت پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔