مقالہ نگار: جاوید، سعدیہ نئی شاعری…… ڈاکٹر انیس ناگی

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 3 times.

ڈاکٹر انیس ناگی اُردو ادب کے نمائندہ شاعر، ادیب اور مترجم ہیں۔ زیرِ نظر مضمون میں ڈاکٹر انیس ناگی کی ‘‘جدید شاعری’’ کی تحریک کے حوالے سے خدمات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔