مقالہ نگار: سعید، محمد مکتوبات: شہزاد منظر بنام ڈاکٹر سلیم اختر

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 31 times.

شہزاد منظر بنیادی طور پر صحافت سے وابستہ تھے لیکن اردو فکشن میں بھی بہت نام کمایا۔ڈاکٹر سلیم اختر اردو ادب کے نمایاں اور معروف نقاد ہیں- شہزاد منظر اور ڈاکٹر سلیم اختر کے درمیان مکتوب نگاری کا سلسلہ بھی جاری رہا- شہزاد منظر نے ڈاکٹر سلیم اختر کو ۱۱ خطوط لکھے - یہ خطوط ستمبر ۱۹۷۷ءسے نومبر ۱۹۹۴ءکے درمیان تحریر کیے گئے- یہ خطوط شہزاد منظر کی شخصیت کے عمدہ عکاس ہیں-