مقالہ نگار: قریشی، بشریٰ مسدس: بنیادی مباحث

تخلیقی ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 9 times.

اُردو شاعری کی بہت سی اقسام ہیں جیسے غزل، نظم،  قصیدہ، مرثیہ، قطعہ،  رباعی، مثنوی،مسدس، مربع  اور مسمط وغیرہ یہ تمام اصناف اُردو شاعری کو وقار مہیا کرتی ہیں۔ مسدس اُردو شاعری کی مشہور صنف ہے۔  مرثیہ اور قصیدہ  زیادہ تر مسدس کی شکل میں ہی ترتیب دیا جاتا ہے۔  مرثیہ جو انیس اور دبیرنے لکھا وہ اس کی بہترین شکل ہے۔ مسدس حالی اُردو شاعری کا ایک عروج ہمارے سامنے لے کر آئی ہے۔ مسدس نے نہ صرف اُردو زبان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے بلکہ اس کے علاوہ یہ فکری سطح پر بھی تعریف کی مستحق ہے۔ اس مقالے میں مسدس کی ترقی اور فن کا تفصیلی انداز میں احاطہ کیا گیا ہے۔