مقالہ نگار: گوہر، صادق حسین متنِ کلیاتِ فرید مرتبہ شفقت تنویر مرزا: اُردو حصے کا جائزہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 1 times.

خواجہ فرید کی ولادت کے سو سال پورے ہونے پر ۲۰۰۱ء میں دوست پبلی کیشنز اسلام آباد نے شفقت تنویر مرزا کا مرتبہ ‘کلیاتِ فرید’ شائع کیا جس کا آخری حصہ ‘اُردو غزل’ کے عنوان سے ہے۔ اس میں غزلوں کے علاوہ چند اُردو قطعات اور ایک قوالی بھی شامل ہے جس کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ اس مقالے میں لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار نے نہایت محنت کے ساتھ اُردو حصے کے مختلف فنی اسقام کی نشان دہی کی ہے جنھیں ترتیب کے دوران درست کیا جانا چاہیے تھا لیکن وہ باقی رہ گئے۔