3210 results found matching the keyword "".

شاہ عبداللطیف بھٹائی سندھ کے نمایاں ترین اور معروف ترین صوفی شاعر ہیں۔ ان کی مقبول تصنیف شاہ جورسالو ہے، جس کا دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ ان تراجم کے سبب دنیا کے کئی عالم شاہ صاحب کی شاعری اور ان کے فلسفے کو سمجھنے کی کوشش کر چکے ہیں۔ اس […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالہ ان خطوط اور معاہدات پر مشتمل ہے، جو پروفیسر عزیز احمد اور شیخ نذیر احمد کے درمیان عزیز احمد کی تصانیف آگ اور مرمر اور خون کے سلسلے میں تحریر کیے گئے تھے۔ ان تحاریر کے ساتھ ایک اور معاہدہ بھی مقالے کا حصہ ہے، جو ساغر نظامی اور شیخ نذیر احمد […]

مزید پڑھیں

طلسمی حقیقت نگاری، جو جادوئی حقیقت نگاری کے نام سے بھی معروف ہے، فکشن کی  ایک تکنیک ہے۔ یہ تکنیک سب سے پہلے لاطینی امریکا کے فکشن میں استعمال ہوئی اور اب دنیا بھر کے ادب میں مروج اور مستعمل ہے۔ زیرِنظر مقالے میں  اسی تکنیک کا تعارف پیش کیا گیا ہے اور بتایا گیا […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں بابلی اور آشوری ادب، قدیم مصری ادب، قدیم یونانی ادب، قدیم سنسکرت ادب، لاطینی ادب، اینگلوسیکسن ادب، فارسی ادب، قدیم اطالوی ادب، کلاسیکی انگریزی ادب، جرمن ادب اور جدید انگریزی ادب کی چند طویل نظموں کا تعارف پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ادبی اور تاریخی خوبیاں بیان کی گئی ہیں۔اس […]

مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی علم و ادب، تحقیق و تنقید اور اقبال شناسی کا معتبر حوالہ ہیں۔ ان کی دل چسپی کا ایک موضوع اردو املا اور اس کے اصول بھی ہے، جس پر تحقیق و تدوین کے بعد انھوں نے ایک کتابچہ صحت املا کے اصول کے نام سے تصنیف کیا ہے۔ انھوں […]

مزید پڑھیں