2043 results found matching the keyword "".

اقبال کی اردو اور فارسی شاعری کے بے شمار زبانوں میں تراجم کیے گئے ہیں۔ دیگر پاکستانی زبانوں کے ساتھ ساتھ پنجابی زبان میں بھی اقبال کی شاعری کے تراجم کیے گئے ہیں۔ اس مقالے میں اقبال کی مشہور اردو نظموں‘‘ ابرگوہر بار’’،‘‘ شکوہ’’، ‘‘جواب شکوہ’’، ‘‘ابلیس کی مجلسِ شوریٰ’’، ‘‘مُلااوربہشت’’، ‘‘ایک سوال’’ اور‘‘عورت’’ کے […]

مزید پڑھیں

شگرف نامۂ ولایت مرزا اعتصام الدین کا سفرنامہ ہے۔ اس سفرنامے کی زبان فارسی تھی اور اسے اردو میں امیر حسن نورانی نے منتقل کیا۔ شگرف نامۂ ولایت میں مغربی ممالک کی تہذیب و معاشرت، تاریخ، مذہب، سائنس اور ٹیکنالوجی، آزادیٔ فکر، حقوقِ نسواں، نظامِ تعلیم، دانش گاہیں، سیاست، عدلیہ، الغرض تہذیب و تمدن کے […]

مزید پڑھیں

قواعد نویسی میں جان شیکسپیئر کی نمایاں کاوش ہندوستانی زبان کی قواعد ہے۔ ہندوستانی زبان کی یہ قواعد لندن سے شائع ہوئی۔اس میں شیکسپئیر کی طے کردہ درجہ بندی میں اضافہ تو ممکن ہے، لیکن اس کے کسی بھی پہلو سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔ تشکیل الفاظ کی بحث میں اور حروف  کے حوالے […]

مزید پڑھیں

علم کا اطلاق تدریس پر ضروری ہے کیوں کہ اس کے بغیر تدریس مؤثر نہیں ہوگی۔ تدریس کے لیے گہرا مطالعہ، وسیع تر علمی مقاصد کو سامنے رکھنا،  معاملات کا شعور اور حقائق تک پہنچنا ہی اصل کام ہے۔ اگر علم نامکمل ہے تو استاد حقائق کو کلی طور پر پیش نہیں کر سکے گا۔ […]

مزید پڑھیں

جاگیردارانہ نظام شروع سے ہی اردو ناولوں، افسانوں اور ڈراموں کا حصہ بنتا رہا ہے اور جبر و استحصال کو ادب میں پیش کیا جاتا رہا ہے۔ جاگیردارانہ سماج کی پیش کش کے حوالے سے امجد اسلام امجد، اصغر ندیم سید، نور الہدیٰ شاہ، شوکت صدیقی، بشریٰ رحمٰن، وصی شاہ، محسن گیلانی اور کئی دیگر […]

مزید پڑھیں