3210 results found matching the keyword "".

“لسان الشعرا”بر عظیم کی قدیم ترین فارسی فرہنگوں میں سے ایک ہے جو سلطان فیروز شاہ تغلق کے دور حکومت (۷۵۲ھ۔۷۹۰ھ)کے دوران معرض تحریر میں آئی۔ فرہنگ کے مولف کے حالات زندگی مجہول و نامعلوم ہیں حتیٰ کہ اس کا اپنا نام و مقام بھی پردہ اخفا میں ہے۔ فرہنگ کے آغاز میں مختصر سا […]

مزید پڑھیں

منظر نگاری عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی جائے نظر، آنکھ، چہرہ، صورت اور حدِ نظر کے ہیں۔ منظر نگاری ناول کا بنیادی حصہ ہے۔ اس کی مدد سے کرداروں کی فطرت، سیرت، جذبات اور احساسات کے مختلف گوشوں کو بے نقاب کیا جاتا ہے۔ اس سے قدرتی مناظر کی ایسی تصویر تیار […]

مزید پڑھیں

غزل کی صنف کو اُردو ادب میں ایک بہت بلند مقام حاصل ہے۔ پاکستان کی قومی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ کا سانحہ ایک المیے کا پیش کار ہے جس نے جذبۂ حب الوطنی سے سرشار ہر پاکستانی کو دُکھ میں مبتلا کر دیا تھا۔ پاکستان کی قومی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ کا واقعہ ۱۶دسمبر۱۹۷۱ء کو […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال بیسویں صدی کے ایک بہت بڑے شاعر مانے جاتے ہیں۔ آپ اپنے دور کے ایک اچھے شاعر، مفکر اور اس کے ساتھ ساتھ بلند پائے کے سیاستدان بھی رہے ہیں۔ آپ نے انڈیا کے مسلمانوں میں آزادی کی اہمیت کو اُجاگر کرنے میں ایک نہایت اہم کردار ادا کیا ہے۔ آپ کی شاعری […]

مزید پڑھیں

اُردو میں تھیوری کا مستقبل اُردو کی نظریاتی تنقید کی تاریخ کے مغرب آمیز وجود سے مشروط ہے۔ بنیادی طور پر اُردو تنقید میں تھیوری سازی کا عمل سرسید تحریک کے زیر اثر شروع ہوا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نئے رجحانات سامنے آئے اور اُردو ادب اور تنقید میں تھیوری سازی کے نئے طریقے […]

مزید پڑھیں