مقالہ نگار: کشمیری،سلمیٰ اسلم قرۃ العین حید ر پر کلامِ اقبال کے اثرات۔۔ایک تجزیاتی مطالعہ

خیابان : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 6 times.

اردو کے افسانوی اد ب میں قرۃ العین حید ر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ انھوں نے اردودنیاکو ‘‘آگ کا دریا’’ جیسا ضخیم ناول دیا۔جس میں تاریخ اور تہذیب ساتھ ساتھ چلتے نظر آتے ہیں۔ قرۃالعین حیدرکی فکری اٹھان ایک علمی گھرانے سے ہوئی تھی۔ سلمیٰ اسلم کشمیری نے ان کی تحریروں بالخصوص ان کے افسانوی مجموعے ‘‘ستاروں سے آگے’’اور ‘‘کارِ جہاں دراز ہے’’ پر علامہ اقبال کے اثرات کا جائزہ لیاہے۔