مقالہ نگار: ظفر، ظفر احمد عبدالعزیز خالد کے دو غیر مطبوعہ خطوط

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

علامہ عبدالعزیز خالد عربی، فارسی اور اردو زبان پر دسترس رکھتے تھے- آپ کا حلقۂ احباب بہت وسیع تھا اور آپ نے اپنے احباب، شاگردوں اور اہل علم شخصیات کو سینکڑوں خطوط لکھے- اس مقالے میں ان کے دو غیر مطبوعہ خطوط شامل کیے جا رہے ہیں جس میں انھوں نے ڈاکٹر ظفر احمد ظفر کو ان کے اردو املا اور اردو محاورات کے سلسلے میں تحریر کردہ خطوط کا جواب دیا ہے-