مقالہ نگار: شاہ، سیداشفاق حسین صوفیانہ جہادی فکر: برطانوی سامراج اور پیر پاگارو صبغت اللہ شاہ ثانی

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 27 times.

صوفیا نے نو آبادیاتی دور میں نو آبادیات کے خلاف اہم کردار ادا کیا۔ زیر نظر مضمون میں پیر پاگارو صبغت اللہ شاہ ثانی کے نو آبادیاتی دور میں مزاحمتی کردار کو زیر بحث لایا گیا ہے۔