مقالہ نگار: عبدالشکور شگرف نامۂ ولایت کا تجزیہ بحوالہ غرب شناسی

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 4 times.

شگرف نامۂ ولایت مرزا اعتصام الدین کا سفرنامہ ہے۔ اس سفرنامے کی زبان فارسی تھی اور اسے اردو میں امیر حسن نورانی نے منتقل کیا۔ شگرف نامۂ ولایت میں مغربی ممالک کی تہذیب و معاشرت، تاریخ، مذہب، سائنس اور ٹیکنالوجی، آزادیٔ فکر، حقوقِ نسواں، نظامِ تعلیم، دانش گاہیں، سیاست، عدلیہ، الغرض تہذیب و تمدن کے تمام پہلو شامل ہیں۔ اس مقالے میں غرب شناسی کے حوالے سے اس سفرنامے کا تجزیہ کیا گیا ہے۔