مقالہ نگار: شوکت صدیقی کے افسانوں میں ترقی پسندیت و سیاسی پہلو

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 1 times.

قیامِ پاکستان کے بعد نمایاں ہونے والے افسانہ نگاروں میں شوکت صدیقی کا نام سرِفہرست ہے۔ شوکت صدیقی نے ترقی پسند تحریک کے تسلسل کو جاری رکھنے کی کوشش کی۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں ظلم، استحصال اور عدم مساوات جیسی برائیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی گھٹن، سامراجی نظام اور جاگیردارانہ نظام پر قلم اُٹھایا۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنے افسانوں میں شہری و دیہاتی زندگی کے مسائل کا تجزیہ بھی نہایت عمدگی سے کیا۔